کنار سیخچہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک تیز سیخچہ ہے جو ہاتھی کو جوش میں لانے یا اس کی رفتار کو تیز کرنے کے لیے اس کے کان میں چبھوتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک تیز سیخچہ ہے جو ہاتھی کو جوش میں لانے یا اس کی رفتار کو تیز کرنے کے لیے اس کے کان میں چبھوتے ہیں۔